17

مانسہرہ میں کمیسٹ برادری کو درپیش دیرینہ مسائل اور آئے روز بے بنیاد جرمانے اور درپیش مشکلات

مانسہرہ ۔ مانسہرہ جملہ کمیسٹ برادری کی حاجی منیر بابو احسان اور چن بابو کی زیر صدارت ایک بڑی میٹنگ منعقد ہوئ۔

جس میں کمیسٹ برادری کو درپیش دیرینہ مسائل اور آئے روز بے بنیاد جرمانے اور درپیش مشکلات کے حل کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی، میٹنگ میں ہی نئ کابینہ تشکیل دی گئ۔

جس میں سرپرست اعلٰی حاجی منیر صدر واجد علی نائب صدر راجہ افتخار سینئر نائب صدرنعمان جنرل سیکرٹری صبور رضا جوائنٹ سیکرٹری شعیب فنانس سیکرٹری اظہر اور سیکرٹری اطلاعات محمد اعجاز ہیں اور اسی میٹنگ کےدوران یہ بھی طے ہوا کہ حاجی رفیق اعوان بدستور ضلعی صدارت کے امیدوار رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں