5

ہریپور ریونیو ریکارڈ کی جانچ پڑتال

ہری پور ۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر Iہری پور نے پٹوار خانہ علی خان کا دورہ کیا۔

اس دوران ریونیو ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی اور عوامی مسائل کے جلد از جلد حل کرنے پہ پٹواری حلقہ کو ضروری ہدایات جاری کی۔

اس کے علاوہ ہوٹلوں، بیکریوں اور مختلف فاسٹ فوڈ کیفے کو صفائی ستھرائی ، قیمت ،میعار کے حوالے سے چیک کیا اور نقص صفائی پہ ایک کیفے کو سیل کر دیا اور متعدد پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں