7

ایبٹ آباد تھانہ میر پور کی حدود سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ابیٹ آباد ۔ تھانہ میر پور کی حدود جب پل گاڑیوں کی ورکشاپ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس زرائع کے مطابق جب پل ورکشاپ کے ایریا کے ایک کونے لاش پڑی تھی جوکہ بظاہر طبی موت واقع ہوئی تھی جس کو پولیس ایوب میڈیکل کمپلکس پہنچا دیا گیا۔

ابھی تک اس لاش کی شناخت نہیں ہوئی ہے اگر کوئی شخص اس نامعلوم کو جانتا ہو اس کا کوئی وارث ہو تو پولیس چوکی ایوب میڈیکل کمپلکس سے رابطہ کرے بصورت دیگر ٹی ایم اے ایبٹ آباد حوالے کر کے بطور امانت قبر میں دفن کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں