ایبٹ آباد ۔ سمال انڈسٹری ایم سی بی بینک کے قریب کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے کی نعش ملنے کی اطلاع ۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوراََ جائے وقوعہ پر پہنچے۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے نومولود بچے کی نعش کو ریسکیو کر کے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔