7

دو دن میں لوئر تناول کی زمین کے کاغذات اور زمین کا انتقال ریسکیو 1122کے حوالے کر دیا جائے گا

ایبٹ آباد . لوئر تناول تحصیل ناظم جنید تنولی کی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک سے ریسکیو 1122 کے ضلعی آفس میں ملاقات۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک نے ریسکیو 1122 کی سروسز کے متعلق جنید تنولی کو اگاہ کیا۔

اس موقع پر لوئر تناول تحصیل ناظم جنید تنولی نے کہا کہ دو دن میں لوئر تناول کی زمین کے کاغذات اور زمین کا انتقال ریسکیو 1122کے حوالے کر دیا جائے گا ۔

جس پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آباد محمد عارف خٹک نے لوئر تناول تحصیل ناظم جنید تنولی کا شکریہ ادا کیا ۔اور مزید کہا کہ ریسکیو 1122 ایبٹ آباد اس طرح لوئر تناول کی خدمت کرئے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں