7

مسلم لیگ ن کا اکتیس دسمبر کو منعقدہ ورکنونشن کو تاریخی ورکر کنونشن بنانے کا اعلان

مانسہرہ(کرائم رپورٹر )مسلم لیگ ن کا اکتیس دسمبر کو منعقدہ ورکنونشن کو تاریخی ورکر کنونشن بنانے کا اعلان ضلع بھر سے ورکر اور کارکن شرکت کریں گے اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کا ایک ھنگامی اجلاس۔

کوہستان حجرہ میں زیر صدارت ظفر محمود منعقد ہوا جسمیں نو منتخب کابینہ کے ستر سے زائر ممبران سمیت سابق ایم پی اے سردار ظہور نادرخان اعوان سردار سید غلام ابوزر غفاری وسیم حسن سواتی محمد شفیق میاں ابرار شاہ تحصیل میر سردار شاہ خان جنید قاسم سکٹری جنرل نیاز محمد نیازی اور دیگر نے شرکت کی۔

اجلاس میں اکتیس دسمر کو منعقدہ ورکر کنونشن کا تاریخی ور کنونشن بنانے کا اعلان کر دیا گیا ضلع صدر ظفر محمود اورسیکٹری جنرل نیاز محمد نیازی نے کہا کہ ضلع مانسہرہ مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے اور رہیگا ۔

ھر مشکل ترین وقت میں ضلع مانسہرہ کے عوام نے قائدحریت سردار محمد یوسف اور کیپٹن صفدر کی قیادت میں پارٹی کو سہارہ دیکر فعال کیا اور پورے صوبے کے اندر واحد ضلع مانسہرہ ہے جسمیں قومی اسمبلی کی سیٹ ہو یا صوبائ اسمبلی کے سیٹیں جیتی ہے اور بلدیاتی انتخابات میں بھی بھاری اکثریت سے کامیابی مسلم لیگ ن کو دی ہے ۔

یہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے مانسہرہ میں بڑے پراجیکٹ منظور کر کے اربوں روپے فنڈ فراھم کیا ہے بدقسمتی سے پی ٹی ائ کی حکومت نے چار سال کے عرصہ میں ملک اور معشیت کا بیڑہ غرق کر کے ائ ایم ایف سے عوام کش معاہدے کیئے جس کیطوجہ سے اج عوام مہنگائ کی چکی میں پس رہےہیں۔

انھوں نے کہا میاں نواز شریف ملک کو اس دلدل سے اور عوام کو مہنگائ کے اس عزاب سے نکالنے کے لیئے جنوری میں پاکستان ارہے ہے اور میاں شہباز شریف دیگر اتحادی جماتوں کے ساتھ ملکر ملک اور قوم کو خو شحالی کے راستے پر ڈالیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ اکتیس دسمبر منعقدہطور کر کنونشن کو تارخی ور کر کنونشن بنا کر فتنہ خان اور فنکار کو پیغام دیں گے کہ کرسی کے لیئے عوام کو گمراہ کرنے کا دور گزر چکا ہے عمران نے تبدیلی کے نام ہر عوام کے اندر زہر اگلنے کی کوشش کی ۔

عمران کی تبدیلی پاکستان کو معشیتی طور پر کمزور کرنا اور عوام کو مہنگائ کے دلدل میں ڈالنا تھا اج پاکستان کا ہر بچہ عمران نیازی کے جھوٹ اور فراڈ باخبر ہے انہوں نے کہا کہ ورکر کنونشن میں صوبائ اور مرکزی قائدین شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں