5

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل پروموشن کورس کے تربیتی پروگرام کا شیڈیول

ہریپور ۔ انسپکٹریٹ جنرل آف جیل خانہ جات خیبرپختونخوا اور ضلعی انتظامیہ ہری پور کی کوششوں سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل پروموشن کورس کے تربیتی پروگرام 15 دسمبر 2022 سے شیڈول کیا گیا ھے۔

اس سلسلے میں ڈاکٹر اسد محمود، ڈسٹرکٹ ای پی آئی کوآرڈینیٹر ہری پور اور ڈاکٹر شیر بہادر، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ہری پور نے گزشتہ روز شیڈول کے مطابق PSTA ہری پور کا دورہ کیا ۔

صحت کی دیکھ بھال، متعدی امراض اور انتظام، صحت/ایمرجنسی سروسز، وبائی امراض سے بچاو کے متعلق ایک جامع لیکچر دیا۔ٹریننگ میں تمام ٹرینیز نے حصہ لیا۔ معزز افسران ٹرینیز کی شرکت اور دلچسپی سے کافی مطمئن تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں