10

تحصیل لورہ کے پیٹرول پمپس کا معائنہ

ہریپور ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تحصیل لورہ کے پیٹرول پمپس کا معائنہ

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-ریونیو ایبٹ آباد ارشد محمود نے تحصیلدار، نائب تحصیلدارکے ہمراہ لورہ کے مختلف پیٹرول پمپس

کا معائنہ کیا، فی لیٹرپیٹرول کی مقدار کا معائنہ، قیمتوں کا جائزہ اور خلاف ورزی پر کاروائی عمل میں لائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں