29

تھانہ بموچی و دیگر مضافات میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایت پر شیروان پولیس کا حدود تھانہ بموچی و دیگر مضافات میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ۔

اس موقع پر 60 سے زائد گھروں کی بزریعہ لیڈیز سٹاف کی چیکنگ کے دوران ایکضرب کلاکوف 222 بور ، رپیٹر گن 4 عدد ، پستول 30 بور 5 عدد ، پستول 9mm ایک عدد ، بندوق 12 بور 3 عدد ، 330 اور 18 عدد میگزین برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج رجسٹرڈ کر لیے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں