ہریپور ۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II ہری پور نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماڈل
انسٹیٹیوٹ فار سٹیٹ چلڈرن (زمونگ کور) حویلیاں کیمپس، ایبٹ آباد سے میٹنگ کی اور حطار انڈسٹریل ایسوسی ایشن کی جانب سے 100 یتیم بچوں کے لئے فراہم کردہ گرم
کپڑے اور سویٹر اسسٹنٹ ڈائریکٹر صاحبہ کو فراہم کئے اور آئندہ بھی تعاون کرنے کے حوالے سے یقین دہانی کروائی۔