12

صوبہ بھر میں پلاسٹک گیس سلنڈر کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ہدایت پر صوبہ بھر میں پلاسٹک گیس سلنڈر کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں جاری ہیں۔

صوبہ میں 137 کاروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ جس میں گرفتاریاں اور دکانوں کو سیل کیا گیا ہے۔

صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ شہری خطرناک پلاسٹک گیس سلینڈر کے استعمال سے اجتناب کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں