4

ضلع مانسہرہ میں تناول کے نام سے نئے تحصیل کا نوٹیفکیشن جاری

مانسہرہ ۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے اج مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی، تیمور سلیم سواتی ، سابق امیدوار برائے تحصیل میئر مانسہرہ کمال سلیم خان، اہلیان تناول کے ہمراہ تحصیل تناول کا نوٹیفکیشن پیش کیا۔

اس موقع پر مانسہرہ پی کے 36 ایم پی اے نظیر عباسی اور ذاہد چن زیب امیدوار پی کے 35 مانسہرہ بھی موجود تھے۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے اج اپنے ہاتھ سے نوٹیفکیشن مقامی نمائندوں کو پیش کیا ۔

ضلع مانسہرہ اور تناول کے عوام کی طرف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔

تحصیل تناول کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں