13

ہریپور 30 سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کر لی

ہری پور ۔ تھانہ خانپور کی چوکی پنڈ منیم کی حدود قطبہ میں 30 سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کر لی ۔

زرائع کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہری پور تھانہ خانپور کی چوکی کی حدود قطبہ میں 30 سالہ وقار احمد ولد یعقوب خان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش کی ۔

جسے شدید زخمی حالت میں ٹرامہ سنٹر ہری منتقل کیا گیا۔ جہاں وہ ذخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں