22

ایبٹ آباد گولی لگنے سے ارشد نامی شخص جانبحق

ایبٹ آباد : سمال انڈسٹری کے قریب ایک شخص کو گولی لگنے کی اطلاع۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوراَ جائے حادثہ پر پہنچی۔

ایبٹ آباد گولی لگنے سے ارشد نامی شخص موقع پر جانبحق۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے نعش کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں