5

روڈ ہر قسم ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ بٹگرام

بٹگرام ۔ ضلعی انتظامیہ بٹگرام، این ایچ اے اور C&W ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے مختلف روڈوں سے برف ہٹانے اور روڈوں کے صفائی کا کام اسسٹنٹ کمشنرز کے زیر نگرانی مسلسل جاری ہے ۔

روڈ ہر قسم ٹریفک کے لیے کھلے ہیں ۔ تاہم مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ غیرضروری سفر اور بغیر چین کے گاڑیوں میں سفر سے گریز کریں۔

تمام اسسٹنٹ کمشنرز، لائن ڈیپارٹمنٹس، فیلڈ سٹاف اور ریسکیو1122 کی ڈیزاسٹر ٹیم کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ پر ہیں۔

ڈپٹی کمشنر بٹگرام جناب محمد عرفان اللہ محسود صاحب کی طرف سےواپڈا حکام کو ہدایات جاری کی گئی کہ بلا وجہ بجلی کو بند نہ کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں