5

ضلع تورغر میں سرکاری آٹا کی شفاف سپلائی جاری

ضلع تورغر ۔ ڈائریکٹر محکمہ خوراک ریحان گل خٹک صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر ہزار ڈویژن شیواز طارق اور ڈپٹی کمشنر تورغر انور زیب خان کی ہدایت کے مطابق عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے کے لئےضلع تورغر میں سرکاری آٹا کی شفاف سپلائی جاری ۔

ضلعی انتظامیہ تورغر و محکمہ خوراک تورغر کی نگرانی میں تحصیل جدباء اور تحصیل دوڑ میرا میں ضلع تورغر کے عوام کے لئے سستا سرکاری أٹا کی ترسیل کی گئ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں