10

مسلم لیگ(ن)ہی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے

مانسہرہ ۔ 31 دسمبر مسلم لیگ(ن)کے تاریخ ساز ورکرز کنونشن میں بھرپور ریلی کی صورت شرکت کریں گے حاجی ظہیر اعوان آف داتہ گزشتہ روز سابق امیدوار بلدیات و راھنما پاکستان مسلم لیگ(ن) حاجی ظہیر اعوان آف داتہ نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ(ن)ہی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے۔

مخالفین آخری حد تک جا کر بھی کارکنان کے دلوں سے ان کے قائد نواز شریف کی محبت نہیں نکال سکتے حاجی ظہیر اعوان نے کہا کہ داتہ کی غیور عوام 31دسمبر کو مسلم لیگ(ن)ورکرز کنونشن میں بھرپور ریلی کی صورت شرکت کر کے کنونشن کو کامیاب بنائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں