5

ہریپور كانگڑہ میں ٹریفک حادثہ، 1 شخص زخمی

ہری پور۔ كانگڑہ میں ٹریفک حادثہ، 1 شخص زخمی.گزشتہ روز کانگڑہ بائی پاس پر تیز رفتاری کے باعث رکشہ بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگیا۔

حادثے کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور 20 سالہ زین سکنہ ٹی آئی پی نور کالونی زخمی ہوگیا۔ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں