8

ایبٹ آباد ٹریفک حادثہ

ایبٹ آباد ۔ کریم پورہ کے مقام پر موٹر سائیکل کو حادثے کی اطلاع ۔

ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوراََ جائے حادثہ پر پہنچی۔حادثے میں ایک نوجوان زخمی ۔

ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمی شخص کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں