5

بلال ٹاؤن بلال مسجد کے مقام پر موٹر سائیکل کو حادثہ

ایبٹ آباد۔ بلال ٹاؤن بلال مسجد کے مقام پر موٹر سائیکل کو حادثے کی اطلاع ۔ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوراََ جائے حادثہ پر پہنچی۔

حادثے میں تین افراد زخمی ۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا ۔
#ایبٹ_آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں