6

ہزارہ کے نامور ہاکی کے کھلاڑی نثار احمد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

ایبٹ آباد ۔ ہزارہ کے نامور ہاکی کے کھلاڑی نثار احد اچانک حرکت قلب بند ہونے سے گذشتہ روز حویلیاں میں موت کے منہ چلے گئے مرحوم ہزارہ کے نامور ہاکی کلب حویلیاں ہونا ہیڈ کے کپتان رہے ماضی میں نثار احمد ہزارہ بھر کے اندر ایک خطرناک فاروڈ کے طور پر جانے جاتے تھے۔

مرحوم نثار احد نے سکول دور میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبرا حویلیاں کو ڈسٹرک چمپئن بنانے میں بھر پر کردار ادا کیا اسی طرح ہزارہ زون میں بارہا مرتبہ اپنے ڈویژن کی پاکستان بھر میں نمابندگی کی اپنے پاکی کب تویلیاں ہونا ہیٹ کو بارہا مرتبہ ٹورنامنٹس میں کامیاب دلواتے رہے۔

گزشتہ روز تویلیاں میں اپانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے جنکی نماز جنازہ کمیٹی گراؤنڈ حویلیاں میں ادا کی گئی ۔جس میں حویلیاں شہر سے سینکڑوں افراد سیاسی ومذہبی جماعتوں تاجر برادری صحافیوں وکلاء برادر می ڈاکٹرز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی بالخصوص کھیلوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں ماضی کے نامور ہاکی کے کھلاڑیوں کی ایک کثیر تعداد نےان کے جنازہ میں شرکت اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں