6

بازاروں /دوکانوں کا غیر قانونی پلاسٹک پولیتھین بیگز کو سوئی گیس بھرنے کے لیے فروخت کرنے کے حوالے سے معائنہ

ہریپور ۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہری پور (ہیڈ کوارٹر) مس لبیقہ اکرم کا تحصیل ہری پور کے

مختلف علاقوں میں بازاروں /دوکانوں کا غیر قانونی پلاسٹک پولیتھین بیگز کو سوئی گیس بھرنے کے لیے فروخت کرنے کے حوالے سے معائنہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں