4

تھانہ بیڑکی حدود میں ٹریفک حادثہ

ہریپور ۔ تھانہ بیڑ کی حدود بیڑ ڈاک خانہ کے پاس ویگن نمبر E-4789 نے سڑک پر بیٹھے شخص محمد اسحاق والد سمندر خان کو کچل دیا جن کو شدید زخمی حالت میں ٹراما سنٹر منتقل کیا گیا ۔

جو زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جابحق ہو گئے۔تھانہ بیڑ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی شخص کو ٹراما سنٹر منتقل کیا اور گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

گاڑی مالک سہیل ولد فردوس ساکنہ کچھی بتایا جا رہا ہے۔تھانہ بیڑ پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں