4

ریسکیو 1122 گلیات کے اہلکار برف باری کے دوران سیاحوں اور مقامی لوگوں کی خدمت میں مصروف

ایبٹ آباد ۔ گلیات اپڈیٹس۔ریسکیو 1122 گلیات کے اہلکار برف باری کے دوران سیاحوں اور مقامی لوگوں کی خدمت میں مصروف۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک کی ہدایات پر گزشتہ رات سے گلیات کی تمام شاہراہوں پر ریسکیو اہلکار اپنے فرائض دینے میں مصروف۔

کالا باغ بیس کے مقام پر پھسلن کے باعث کار برف میں پھنس گئی تھی،پھنسی کار اور ان میں سوار فیملیز کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے بعد محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں