4

سکولوں میں حاضری اور چھٹی کے اوقات میں تبدیلی

ہریپور ۔ دھند کے باعث خیبر پختون خوا کے ہریپور سمیت سمر زون میں شامل علاقوں کے سکولوں میں حاضری اور چھٹی کے اوقات میں تبدیلی۔ سردیوں کی چھٹیاں ختم ہونے پر نئے اوقات نافذالعمل ہوں گے۔

پرائمری سکولز کھولنے کا وقت صبح 09:15 جبکہ چھٹی کا وقت 01:30 مقرر، اعلامیہ.مڈل اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کا وقت صبح 9:00 اور چھٹی کا وقت 2:30 مقرر۔ اعلامیہ.

نئے اوقات کار 2 جنوری سے 31 جنوری 2023 تک نافذالعمل رہیں گے، اعلامیہ…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں