6

سینئر صحافی محمد اقبال ساغر حادثے میں زخمی ہونے کے بعد ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل

ایبٹ آباد ۔ سینئر صحافی محمد اقبال ساغر حادثے میں زخمی ہونے کے بعد ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے۔

جہاں انکی سی ٹی سکین کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ سی ٹی سکین تسلی بخش ہے۔

تاہم مکمل طور پہ ہوش میں نہیں ہیں اور ابھی آپریشن تھیٹر میں ہیں میگزیلو فیشل اور ای این ٹی سپشلسٹ آپریشن تھیٹر میں موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں