4

مانسہرہ ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں اور حساس مقامات پر سیکیورٹی الرٹ

ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ عرفان طارق کی ہدایات پر ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں اور حساس مقامات پر سیکیورٹی الرٹ کر دی گئ ہے ۔

سیکیورٹی آڈٹ کے لئیے پولیس افسران کے مختلف تھانوں کی حدود میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں کے دورے کیئے۔

ڈیوٹی پر موجود پولیس جوانوں کو الرٹ رہ کر ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں