5

معروف صحافی تنویر تنولی کی والدہ محترمہ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

ہریپور کھلابٹ ۔ معروف صحافی تنویر تنولی کی والدہ محترمہ آبائی قبرستان میں سپرد خاک،نماز جنازہ میں سابق ایم این اے بابر نواز خان،سابق ایم پی اے گوہر نواز خان،سابق ڈسٹرکٹ ممبر سکندر حیات خان،راہنما جہازوں والا گروپ شاہد اقبال خان،جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی

ہری پور اللہ یار خان،جنرل کونسلر ذاکر خان تنولی،نائب صدر ہری پور یونین آف جنرلسٹ کے سنئیر نائب صدر محمد جاوید عباسی،صدر ہریپور پریس کلب حنیف اختر ہزاروی،نائب صدر ابرار تنولی،کھلابٹ یونین آف جنرلسٹ کے نائب چئیرمین راجہ سعادت علی ترک، صدر قاضی نثار احمد خان،نائب صدر محمد آصف اعوان،تربیلہ پریس کلب غازی کے

ممبران،ہریپور پریس کلب،یونین آف جنرلسٹ ہریپور،الیکڑانک میڈیا نمائندگان و افسران سمیت ہری پور دیگر اعلی سیاسی و سماجی اور صحافتی شخصیات سمیت ہری پور ہزارہ و گردونواح سے بہت بڑی تعداد میں شرکت،لواحقین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

محمد رفیق تنولی مرحوم،خورشید تنولی مرحوم اور صحافی تنویر تنولی و نوید تنولی،ندیم تنولی عبدالرشید تنولی کی والدہ محترمہ اور صحافی دانش تنولی کی دادی علالت کے باعث انتقال کر گئیں تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں