4

نائب تحصیلدار اور کلاس فور ملازمین کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

ہریپور ۔ ڈپٹی کمشنر آفس ہری پور میں سروس سے ریٹائر ہونے والے نائب تحصیلدار اور کلاس فور ملازمین کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں ڈپٹی کمشنر ہری پور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)، اسسٹنٹ کمشنر ہری پور، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II ہری پور اور تمام جملہ سٹاف نے شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر ہری پور نے ریٹائر ہونے والے ملازمین کی خدمات کو سراہا اور اعزازی شیلڈ اور تحائف پیش کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں