5

نواں شہر کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث دو خواتین جانبحق

ایبٹ آباد ۔ نواں شہر کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث دو خواتین جانبحق۔

کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولینس جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوئیں۔

کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث کیسر پروین اور رفیق النسا نامی خواتین جانبحق۔

ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے نعشوں کو سول ہسپتال منتقل کیا ،جہاں ڈاکڑز نے انکی موت کی تصدیق کرددی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں