5

ہریپور بابر نوازر خان کی گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے ملاقات

ہریپور ۔ مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سابق رکن قومی اسمبلی خادم ہریپور بابر نوازر خان کی گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے ملاقات۔

بابر نواز خان نے انہیں گورنر خیبر پختونخواہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں نے ملکی و صوبائی سیاسی صورت حال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا، خادم ہری پور بابر نواز خان نے حاجی غلام علی کو دورہ ہری پور کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں