ایبٹ آباد ۔ مزائل چوک کے قریب ٹرک کو حادثے کی اطلاع ۔
کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریکوری ویکل بمعہ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ۔
ریسکیو ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے پیشہ ورانہ مہارت سے ٹرک کو روڈ کے کنارے کر کے ٹریفک کوبحال کر دیا۔