18

تناول گلی میں زیر تعمیر مسجد کام کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جانبحق

تناول ۔ گلی کنڈاو نزد گورنمنٹ ہائی سکول گلی محلہ چند میں زیر تعمیر مسجد کام کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق گلی کنڈاو نزد گورنمنٹ ہائی سکول گلی ، محلہ چند، زیر تعمیر مسجد کام کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں عبد الرحیم نامی شخص موقع پر جانبحق جبکہ وحید اور اختر جاوید زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو ہسپتال میں ابتدائی طبعی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔

حادثے میں جانبحق ہونے والے عبدالرحیم کا نمازِ جنازہ کل بروزِ پیر گلی کنڈاو میں صبح 10 بجے ادا کی جائیگی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں