15

مانسہرہ خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی

ایبٹ آباد ۔ پرائس کنٹرول اور اشیائے خوردونوش کی کوالٹی کے حوالے سے , اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ثقلین سلیم کا اتوار کے روز بھی شہرکی مختلف مارکیٹس/ دکانوں کا معائنہ کیا۔

انہوں نے گوشت، جنرل سٹورز، فروٹ سبزی اور دیگرریٹ لسٹ پر عملدرآمد یقینی بنایا، حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء خوردونوش کی فراہمی اور خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں