19

بفہ خورد،دن دیہاڑے گھر میں گھس کر صفدر خان عرف گوشن کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

مانسہرہ ۔ بفہ خورد،دن دیہاڑے گھر میں گھس کر چچا صفدر خان عرف گوشن کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم آصف ولد عطائی خان سکنہ منگھو پیر کراچی کو ایس ایچ او اورنگزیب تنولی اور انوسٹی گیشن انچارج آصف خان چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔

ابدائی طور پر قتل کی وجہ زمین کا تنازعہ ہی بتایا گیا ہے جبکہ مقتول کی اہلیہ کی ایف آئی آر میں بھی تنازعہ اراضی بتایا گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں