38

عثمانیہ ریسٹورنٹ میں اور ساتھ 6 دوکانوں میں آچانک آگ بھڑک اٹھی ۔

مانسہرہ – عثمانیہ ریسٹورنٹ میں اور ساتھ 6 دوکانوں میں آچانک آگ بھڑک اٹھی ۔

کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر تین فائر وہیکلز بمعہ 10فائر فائٹرز اور ایک ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیکنیشن جائے حادثہ پر پہنچے ۔

6 دوکانوں میں سے دو دوکانوں اور قریب مارکیٹ کو بچا لیا گیا ۔ریسکیو ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک اور ان کے ہمراہ ایمرجنسی آفیسر فہد علی مسعود موقع پر موجود آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں