مانسہرہ ۔ لاہور سے آنے والی مسافر کوچ کو بٹراسی میں حادثہ پیش آیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
حادثے کی اطلاع موصول پر ریسکیو 1122 کی 2 ایمبولینسز اور ڈیزاسٹر ٹیم بمعہ ریسکیو وہیکل موقع پر پو پہنچی ۔
الٹ جانے والی گاڑی میں پھنسے ہؤے نوجوان کو ریسکیو کرنے کے بعد ٹائپ ڈی ہاسپٹل گھڑی حبیب اللہ شفٹ کیا گیا ۔
حادثے میں زخمیوں ہونے والے افراد کو مانسہرہ کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کیا ۔
حادثے میں ایک بچی موقع پر جابحق ہوئی ۔ اہلکاروں نے باڈی ریکور کر کے ۔ ہسپتال منتقل کیا ۔