ہریپور ۔ ایس پی انوسٹیگیشن ہری پور محمد سلیمان خان نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا۔
نو تعینات ایس پی انوسٹیگیشن ہری پور محمد سلیمان خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔آفس آمد پر ڈی ایس پی انوسٹیگیشن ہری پور محمد طاہر قریشی اور دیگر تفتیشی سٹاف سے ملاقات کی۔