ہریپور ۔ تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے پندرہ پیداواری یونٹ بنداوربجلی کی پیداوار264میگاواٹ ریکارڈہوئی ۔
ترجمان تربیلاڈیم کی منگل کے روزجاری رپورٹ کے مطابق ڈیم میں پانی کی سطح معمولی اضافے سے 1492.19فٹ ہوگئی ،ڈیم میں پانی کی آمد16700اوراخراج پانچ ہزارکیوسک ہے ۔
تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے پندرہ پیداواری یونٹ بنداوردویونٹس سے بجلی کی پیداوار264میگاواٹ ریکارڈکی گئی ۔