ایبٹ آباد ۔ شیروان روڈ کے مقام پر ایک شخص چھت سے گر کر شدید زخمی ہونےکی اطلاع ۔
ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوراََ جائے حادثہ پر پہنچی، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ۔
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمی شخص کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا ۔