6

مانسہرہ موٹر سائیکل حادثہ

مانسہرہ ۔ بھیر کنڈ کے مقام پر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے۔

ایمرجنسی ہیلپ لائن 1122پر حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر بھیر کنڈ سٹیشن سے میڈیکل ٹیم نے رہسپانس کیا ۔

حادثے میں علی فیضانِ زخمی ہوئے۔ جن کا تعلق بھیر کنڈ سے ہے ریسکیو میڈیکل نے موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں