6

چیمبر آف کامرس ہریپور

ہریپور ۔ نیر عباس جعفری مرکزی صدر اتحاد بین المسلمین پاکستان اور مسلم لیگ ن کی ضلعی صدر شازیہ جدون نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

کے صدر طیب سواتی کو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ جناب طیب سواتی کے دور

میں انڈسٹری اور تاجر برادری کی بہتری کے لئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کریں گے اور ان کے دور چیمبر آف کامرس ترقی کے منازل طے کر گا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں