مانسہرہ ۔ بھیرکنڈ میرا میں گھریلو جھگڑے میں چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی ثقیلن ولد واصف شاہ ساکنہ میرا بھیرکنڈ کو قتل کر ڈالا ۔
واقع کی اطلاع کنٹرول روم کو موصول ہونے پر بھیرکنڈ سٹیشن سے میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی ۔باڈی کو پولیس کے ہمراہ کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا ۔