5

ہری پور سے تبدیل ہونے والے ایس پی انوسٹیگیشن مجیب الرحمٰن کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ہری پور ۔ ڈی پی او ہری پور کی جانب سے ضلع ہری پور سے تبدیل ہونے والے ایس پی انوسٹیگیشن مجیب الرحمٰن کے اعزاز میں الوداعی تقریب۔

ڈی پی او ہری پور کی جانب سے ہری پور سے تبدیل ہونے والے ایس پی انوسٹیگیشن مجیب الرحمٰن کے اعزاز میں ڈی آر سی حال میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔

تقریب میں ایڈیشنل ایس پی ہری پور محمد ایاز اعوان سرکل ایس ڈی پی اوز افتخار احمد سواتی، جمیل الرحمٰن، یٰسین جنجوعہ ، ڈی ایس پی انوسٹیگیشن محمد طاہر قریشی ، ڈی ایس پی ٹریفک وارڈن شہزادی نوشاد گیلانی ،تفتیش سٹاف اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔

ڈی پی اور ہری پور اور افسران پولیس نے اپنے خیالات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ایس پی انوسٹیگیشن مجیب الرحمٰن نے ہری پور میں اپنی تعیناتی کو اپنی سروس کا بہترین حصہ قرار دیا اور ضلع ہری پور میں فرائض سرانجام دینے والے جملہ پولیس افسران و جوانوں کی محنت اور کارکردگی کو سراہا۔ ہری پور کی عوام کا بھی شکریہ ادا کیا۔

تقریب کے اختتام ڈی پی او ہری پور نے ہری پور پولیس کی جانب سے الوداعی شیلڈ دی اور ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔
دیگر افسران پولیس نے بھی تحائف پیش کئے اور نیک تمن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں