3

بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا چھوٹا بھائی قاتل آلہ قتل سمیت گرفتار

مانسہرہ ۔ تھانہ خاکی کی حدود میں معمولی جھگڑے پر بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا چھوٹا بھائی قاتل آلہ قتل سمیت گرفتار۔

مشتاق شاہ ولد واحب شاہ سکنہ المدینہ کالونی بھیرکنڈ نے مورخہ 03/01/2023 کو اپنے بڑے بھائی سید ثقلین حسین شاہ کو معمولی جھگڑے پر فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں