6

سابق وزیر اعظم شہید قائد عوام زوالفقارعلی بھٹو کی 95ویں سالگرہ

مانسہرہ. پاکستان پیپلزپارٹی کارکنان آج سابق وزیر اعظم شہید قائد عوام زوالفقارعلی بھٹو کی 95ویں سالگرہ انتائی جوش و جزبہ کے ساتھ منائی جائے گی۔ اس سلسلہ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں قائد عوام شہید زوالفقارعلی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا۔

اس سلسلہ میں مقامی ہوٹل اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ضلعی جنرل سیکرٹری محمد فرید سیکرٹری اطلاعات جعفریوسف خان صدرپیپلز ہیومن رائٹس ہزارہ ڈویژن عبدالحمید خان ممبرپیپلزپارٹی سی ای سی آزاد کشمیر kpk طارق محمود مغل جنر سیکرٹری پیپلزیوتھ ونگ

ہزارہ ڈویژن محمد مقصود خان سابق ضلعی صدر پیپلزلیبر بیورو محمد نذر خان اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قائد عوام کی سالگرہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی جوش و جزبہ کے ساتھ منائی جاِئے گی

اور مقررین قائد عوام شہید زوالفقار علی بھٹو کو ان کی اسلامی اور عوامی خدمات پر برپور خراج عقیدت پش کیا جائے گا۔ اس لیے کہ شہید بھٹو دنیا کے عظیم لیڈر اور رہنما تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں