3

عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے کے لئے سرکاری آٹا کی شفاف سپلائی جاری

مانسہرہ۔ سیکرٹری محکمہ خوراک عابد خان وزیر صاحب، ڈائریکٹر محکمہ خوراک محمد یاسر حسن صاحب, ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ہزار ڈویژن شہواز طارق صاحب اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ عظمیٰ شاہ کی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے کے لئے سرکاری آٹا کی شفاف سپلائی جاری ضلعی انتظامیہ و محکمہ خوراک مانسہرہ کی نگرانی میں دور دراز علاقوں کی عوام کے لیے موبائل گاڑیوں کے ذریعے سستا سرکاری آٹا کی ترسیل جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں