4

مانسہرہ تھانہ سٹی میں 142 کلو 507 گرام چرس ، 5 گرام آئس اور 69 بوتل شراب نذر آتش

مانسہرہ تھانہ سٹی میں 142 کلو 507 گرام چرس ، 5 گرام آئس اور 69 بوتل شراب نذر آتش کر دی گئیں۔
جوڈیشنل مجسٹریٹ فرسٹ سید فرقان مشوانی اور ڈی ایس پی ہیڈکواٹر حبیب الرحمن کی موجودگی میں فیصلہ شدہ مقدمات میں برآمد کی گئ منشیات تلف کر دی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں