3

مانسہرہ میں کئی آٹا ڈیلرز کا لائسنس معطل

مانسہرہ ۔ ڈائریکٹر محکمہ خوراک خیبر پختونخواہ محمد یاسر حسن صاحب کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ مس عظمی شاہ نے مختلف بازاروں میں آٹا ڈیلرز کا معائنہ کیا۔
ریکارڈ نہ رکھنے پر کئی آٹا ڈیلرز کا لائسنس معطل بدعنوانی میں ملوث پائے گئے انہیں ڈیلر شپ سے نکال دیا گیا۔
بازار کی عام چیکنگ بھی کی گئی اور نادہندگان کے خلاف موقع پر ہی مقدمہ درج کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں