3

چئیرمین وی سی جٹی پنڈ ملک وسیم پولا اور چئیرمین چھچھ ھزارہ گروپ ممبر تحصیل کونسل مسرت نواز خان آف جامعہ اختلافات بھلا کر بغل گیر

ہریپور ۔ چئیرمین وی سی جٹی پنڈ ملک وسیم پولا اور چئیرمین چھچھ ھزارہ گروپ ممبر تحصیل کونسل مسرت نواز خان آف جامعہ اختلافات بھلا کر بغل گیر ہوگئے ۔

ثالث کا کردار ادا کرنے والے جرگہ شرکاء و معززین چیئر مین کھلابٹ و جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف اللّه یار خان ملک روشن دین ,حنیف اختر , ممبر زرین چئیرمین رائل ہاؤسنگ

سوسائٹی ملک جاوید , ناصر خان مانسہرہ , ملک فیصل کا اختلافات ختم کرانے پر عوام علاقہ نے انکو شاندار الفاِظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں